• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد ملت لیاقت علی خان کی 73 ویں برسی آج عقیدت کے ساتھ منائی جائیگی

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر) قائد ملت اور پاکسان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی 73ویں برسی آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، عوام کی بڑی تعداد خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انکے مزار پر فاتحہ خوانی کرینگے اور پھول چڑھا ئیں گے،پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن، کراچی ڈویژن کے صدر محمد جمیل احمد خان۔ نعیم خان و دیگر کی قیادت میں 3بجے انکے مزار پر حاضری دی جائے گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید