کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی میں لیٹ فیس سمیت پوائنٹس کی عدم دستیابی، انفراسٹرکچر کی خرابی کے خلاف طلبہ و طالبات پہلے پوائنٹ ٹرمینل اور پھر وائس چانسلر آفس پر احتجاج۔ طلبہ و طالبات نے وائس چانسلر آفس کے باہر دھرنا دے دیا جس کے بعد وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے طلبہ رہنماؤں کو مذاکرات کے کی پیشکش کی ، دورانِ مذاکرات طلبہ رہنماؤں نے لیٹ فیس اور 5000 روپے readmission واپس لینے کے مطالبہ کیاجس کو وائس چانسلر نے نہیں کیاجس کے بعد طلبہ نے رات 8 بجے تک دھرنا دیا۔