• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ، انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 31 اکتوبر تک توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سائنس اور جنرل گروپ ریگولر جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2025ء کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 31اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید