• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی ہیڈ آفس پر ٹاؤن میونسپل کمیٹیز کے ریٹائر اور پنشنرز ملازمین کا مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی کی تمام ٹائون میونسپل کمیٹیز کے ریٹائر ملازمین اور مرحوم ملازمین کے لواحقین کو ایک سال سے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف اور دیگر مطالبات کے حق میں کے ایم سی ہیڈآفس میں پرانے پنشنرز اور حال ہی میں ٹی ایم سیز سے ریٹائر ملازمین نے سیاہ پرچموں کے ساتھ، بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر بھرپوراحتجاج کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید