ملتان (سٹاف رپورٹر) کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب اویلیویشن کرائم سرویلینس شکایت سیل مانیٹرنگ سیل انسپکشن سیل اینڈ فیڈ بیک عمر فاروق بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر واسا کے مسائل کے حل کے لیے ایم ڈی اے ملتان کو 6 کروڑ روپے جمع کرائے گئے تاکہ آٹھنمبر چونگی سے لے کر نو نمبر چونگی تک روڈ کٹ لگا کر واسا کی سیوریج لائن کو بحال کیا جا سکے، کمشنر ملتان نے روڈ کٹ لگانے کا این او سی جاری کر دیا ہے ۔