وفاقی حکومت کا وفد صدر زرداری سے ملنے نوابشاہ روانہ
پنجاب حکومت اور سندھ حکومت کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ن کا وفد صدر آصف علی زرداری کے ملنے روانہ ہو گیا جو اپنے آبائی علاقے نوابشاہ میں موجود ہیں۔۔