• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

قومی اسمبلی اجلاس کے بعد اب سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوپہر 2 کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔

اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا تھا۔

بتایا گیا تھا کہ جمعے کو قومی اسمبلی کا اجلاس دن 11 بجے کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید