• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس، وقفہ سوالات کی کارروائی مئوخر

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کے روزوقفہ سوالات کی کاروائی کو موخر کردیاگیا۔سپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی ۔ سید خورشید احمد شاہ نے تجویز دی کہ وقفہ سوالات کو اگلے ورکنگ ڈے پر لے جائیں آج قانون سازی کرلیں۔ خورشید شاہ کی درخواست پر وقفہ سوالات کوموخر کردیا گیا۔سپیکر نے اعلان کیا کہ وقفہ سوالات کو آئندہ اجلاس تک موخر کیا جاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید