• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھمکیوں اور ہتھکنڈوں سے بالکل مرعوب نہیں ہونگے، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اے پی پی)ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک بزرگ رکن پارلیمنٹ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کے بارے میں غیراخلاقی اورناشائستہ زبان کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن اس قسم کی دھمکیوں اور ہتھکنڈوں سے بالکل مرعوب نہیں ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید