• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سائنس فاؤنڈیشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کا عمل مکمل

اسلام آباد (ساجد چوہدری) پاکستان سائنس فائونڈیشن کے چیئرمین کی پوسٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ دوسرے روز بھی انٹرویو کا عمل جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق اس پوسٹ کیلئے مجموعی طور پر 92 امیدواروں نے اپلائی کیا تھا، پہلے روز انٹرویوز کیلئے 72 امیدواروں کو کال لیٹرز جاری کئے گئے تھے جبکہ دوسرے روز کیلئے 20 امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید