• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمی اثرات سے بچائو کیلئے اقدامات کرنا ہونگے‘ نسیم الرحمٰن ملاخیل

کوئٹہ (خ ن) مشیر ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملا خیل نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک تیسرے صنعتی انقلاب کے لیے خود کو تیار کر کے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے اقدامات اٹھا ر ہےہیں ہمیں بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاؤ کے لیے اقدامات اٹھانے ہوں گے انہوںنے وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی زمین کیلئے بہت بڑابحران پیداکررہی ہے امریکہ میں حالیہ ملٹن طوفان اس کی واضح مثال ہےہمیں ایسے ذرائع استعمال کرناہونگے جس سے آلودگی کاخطرہ ختم یا کم سے کم کیاجاسکے۔
کوئٹہ سے مزید