• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی اے سی کاارکان پنجاب اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ

کوئٹہ (اے پی پی)پی اے سی بلوچستان کے چیئرمین اصغر علی ترین کی جانب سے جمعہ کوپنجاب اسمبلی اور بلوچستان صوبائی اسمبلی ارکان کے اعزاز میں پشین ریسٹ ہاؤس میں ظہرانے دیاگیا جس میں پی اے سی پنجاب اسمبلی II علی حیدر گیلانی، چیئرمین پی اے سی III پنجاب اسمبلی احمد اقبال چودھری، ممبرپی اے سی پنجاب اسمبلی I شہباز احمد ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مشیر اسامہ خاور بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کیپٹن (ریٹائرڈ)عبد الخالق خان اچکزئی ، وزیر خزانہ میرشعیب نوشروانی ، زابد علی ریکی ، اور فضل قادرشریک ہوئے ۔
کوئٹہ سے مزید