کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، ڈپٹی چیئرمین عبدالرؤف لالا، جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال، سیکرٹری نواب ایاز خان جوگیزئی، صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا ،صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی ، صوبائی سیکرٹری کبیر افغان ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز گل خلجی ، حبیب الرحمن بازئی، حبیب اللہ ناصر ایڈووکیٹ، ضلع سینئر معاونین سعید خان کاکڑ، نصیر احمد کاکڑ، جمشید دوتانی ، اکرم خان خلجی ، ملک اعظم بازئی، نعیم پیر علیزئی ، راحت بازئی نے پارٹی کے بزرگ رکن حبیب اللہ بازئی ماما کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیاہے۔