• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہفتے کو موسم گرم اورخشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت28،گوادر38، قلات24، تربت43،سبی39اورنوکنڈی میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید