• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار لٹر ناقص دودھ ضائع کرتے ہوئے ملزمان کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ دو لوڈر رکشہ کے ذریعے واٹر کولرز میں ڈال کر لایا جانے والا دودھ پیرودھائی کے قریب چیک کیا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید