• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دی ٹھٹہ کپ کی ریس فیصل کنگ کے سوار وحید بہران نے جیت لی، پہلی میں کویت کرنسی پر ایم سجاد جبکہ دوسری میں ایکس گیمبلر پر سہیل احمد فاتح رہے۔
اسپورٹس سے مزید