• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پابندی کی قانونی اہمیت نہیں، متاثرہ عہدے دار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے عائد کی گئی دس سالہ پابندی کا شکار ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ جس ایسوسی ایشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے موجودہ عہدے داروں کو تسلیم نہیں کیا، اس کی پابندی کی کوئی قانونی اہمیت نہیں، اس ایسوسی ایشن کے خلاف تو پہلے ہی فیڈریشن اہم فیصلے کرچکی ہے ، جبکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ فیڈریشن کا اس فیصلے سے کوئی تعلق نہیں۔
اسپورٹس سے مزید