• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں اکیڈمی میں سالانہ عشائیہ دیا گیا۔ا س دوران عثمان خان کو سال برائے 2024 کیلئے اکیڈمی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ، زوہیب خان نے ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کیا ، خواتین کھلاڑیوں میں مقدس رفیق سال کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہیں جبکہ عائشہ ندیم نے ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر کا عزاز حاصل کیا۔
اسپورٹس سے مزید