• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمرجنگ کرکٹ: افغانستان نے بنگلہ دیش اے کو ہرایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں افغانستان اے نے بنگلہ دیش اے کو چار وکٹ سے شکست دےدی۔ اتوار کی شب صدق اللہ اتل نے55 گیندوں پر 95رنز بناکر افغان ٹیم کو چار گیند پہلے کامیابی دلوادی۔انہوں نے پانچ چھکے اور9چوکے مارے۔مسقط میں بنگلہ دیش کے بولر 164رنز ہدف کا دفاع نہ کرسکے۔

اسپورٹس سے مزید