• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سےاحتجاج پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد افراد زیر حراست

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سےاحتجاجی مظاہرہ کرنے والے افراد کو پولیس نے لاٹھی چارج کرکے منتشر کر کرنے کی کوشش کی،اس موقع پرمرکزی آرگنائزر لالہ وہاب بلوچ سمیت متعدد افراد کوپولیس نے حراست میں لیکر تھانہ منتقل کردیا ، پولیس نے مظاہرین کو زینب مارکیٹ کے قریب روکے رکھا جبکہ پریس کلب کے آنے جانے والے تمام راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے راستےبلاک کردئے گئے تھے، مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے آنے کی کوشیش کی تو پولیس نے ان پر لاٹھی چارج شروع کردیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید