• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں بین الااقوامی فوڈ فیسٹول پاکستانی اسٹاک توجہ کا مرکز

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )فرانس میں بین الااقوامی فوڈ فیسٹول میں پاکستانی اسٹاک توجہ کا مرکز بن گیا ، فرانس کے درالحکومت پیرس میں پاکستانی کاروباری گروپوں کی طرف سے یورپ کے معروف فوڈ میلے ’’فیسٹویل 2024 ‘‘ میں پاکستانی پویلین کا افتتاح پاکستانی سفیر عاصم افتخاراحمد نے کیا -یورپ کے معروف فوڈ میلے پیرس "فیسٹویل 2024 ” میں پاکستانی فوڈ کمپنیاں بھر پور اور نمایاں طور پر شریک ہیں جس میں ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے پویلین کے تحت 34 نمائش کنندگان اور 14 دیگر نمائش کنندگان شامل ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید