• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات موخر کر دیا گیا، اتوار کو ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا تو وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے تحریک پیش کی کہ وقفہ سوالات کو موخر کر دیا جائے، چیئرمین سینٹ نے یہ تحریک ایوان میں پیش، جس کی ایوان نے کثرت رائے سے منظوری دیدی۔

ملک بھر سے سے مزید