• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غداری کا الزام، PTI سینیٹرز زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیں

اسلام آباد(جنگ نیوز)غداری کا الزام، PTI سینیٹر زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیں،اب تحریک انصاف ان کے خلاف 63 اے کے تحت کارروائی بھی نہیں کر سکے گی،پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سینیٹ ڈاکٹر زرقا اور فیصل سلیم ایوان میں آئے ہی نہیں۔پارٹی چیئرمین کی جانب سے ان ارکان سینیٹ پر غداری کا الزام لگایا گیا، سینیٹر ڈاکٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم ایوان میں نہیں آئے۔اب تحریک انصاف ان کے خلاف 63 اے کے تحت کارروائی بھی نہیں کر سکے گی۔ آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے پر 63اے کے تحت کارروائی ہوتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید