• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمائش میں شرکت پر پابندی، اسرائیل کا فرانسیسی صدر کیخلاف اقدامات کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(جنگ نیوز)اسرائیل کے وزیر خارجہ کاٹنر نے کہا کہ ان کی وزارت فرانسیسی صدر کی جانب سے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف قانونی اور سفارتی سطح پر اقدامات اٹھائے گی ، ۔ فرانس نے آئندہ ماہ پیرس میں ’’یورونوال‘‘ کے عنوان سے نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی لگا دی ہے ۔ کاٹنر نے فرانسیسی اقدام کو غیر جمہوری اور ناقابل قبول قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف اسرائیل پہ انتہا پسند اسلامی قوتوں کے خلاف جدوجہد میں صف اول میں کھڑا ہے ۔ دوست مغربی ممالک کو اس کا ساتھ دینا چاہئے ۔ اسرائیلی حکام نے کہا کہ وہ یہ معاملہ فرانسیسی عدالتوں میں اٹھائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید