• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی(FIA) امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے،جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی میں خاتون سمیت 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان کی شناخت نظر عباس اور امہ سلمہ کے نام سے ہوئی ،گرفتار ملزمان کے پاسپورٹ پر جعلی ویزے لگے ہوئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید