• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کے 3 متبادل مسودے تیار، ووٹ نہ دیتے تو منظور کرالیتی، کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (ایجنسیاں)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم سے متعلق حکومت کے پاس 3 متبادل مسودے تیار ہیں اگر ہم نے ووٹ نہ دیتے تو حکومت من مانا مسودہ منظور کروا لیتی کیوں کہ ان کے مطلوبہ نمبرز بھی پورے ہیں۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اگر جمعیت علمائے اسلام نے 26ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ نہیں دیا تو حکومت من مانا مسودہ منظور کروالیتی ۔

اہم خبریں سے مزید