• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگر سینیٹر زرقا اغواء تھیں تو پھر اغوا کار انہیں سینیٹ میں کیوں نہیں لائے؟ عطا تارڑ

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے سینیٹر زرقا اور انکے بیٹے کو اغوا، زدوکوب کرنے اور رشوت دینے کا الزام لگایا، سوال توبنتا ہےکہ اگر سینیٹر زرقا اغواتھیں تو پھر اغواکار انہیں سینیٹ میں کیوں نہیں لائے؟ اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف نے الزام لگایا تھا کہ سینیٹر زرقا کو اغواکیا گیا، زدوکوب کیا گیا اور رشوت دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید