• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت آج  26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کرینگے

کراچی (نیوز ڈیسک) 26ویں آئینی ترمیم کی ایوان سے منظوری کے بعدصدر مملکت آ ج صبح ساڑھے 8بجے آئینی ترمیم پردستخط کریں گے ، 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ہوں گے،تقریب ایوان صدر میں ہوگی ، تقریب میں پارلیمنٹیرینز بھی شریک ہوں گے ۔
اہم خبریں سے مزید