• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضابطہ فوجداری قوانین میں 100 ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا، اسحق ڈار

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ضابطہ فوجداری قانون میں100ترامیم لانے کا اعلان کردیامیثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا پورا ہوگیا۔ ’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو اور سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا پورا ہوگیا ۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو ترمیم کے پاس ہونے پر کریڈٹ دیتا ہوں، مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی نے اتفاق رائے کیلئے ہرممکن کوشش کی، ہماری کوشش ہے عام آدمی کوجلد اورسستا انصاف ملے۔
اہم خبریں سے مزید