• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی بد انتظامی و بحران سے دوچار

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی بد انتظامی و بحران سے دوچارہو گئی ہے حکومت کا کمپنی کے مستقل چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کی بجائے ایک بیوروکریٹ کی خدمات طلب کر لی ہیں جبکہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر کام کرنے والی ڈاکٹر کو ڈپٹی مینجر ہیلتھ تعینات کر دیا گیا ذرائع کےمطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے ڈاکٹر فاروق منظور کو پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور سے مزید