• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج لائن سٹیشن پر خواتین سے نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ترجمان ڈولفن سکواڈ کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرکے سمن آباد اورنج لائن اسٹیشن خواتین سے نازیبا حرکات کرنیوالا اوباش کوگرفتار کرلیاڈولفن سکواڈ نے سمن آباد اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکیاملزم اورنج لائن اسٹیشن پر آنے جانے والی خواتین سے لفٹ میں نازیبا حرکات کررہا تھا۔
لاہور سے مزید