• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الکبیر آرچرڈمیں ماسٹر پلان کی ریویلنگ کر دی گئی

لاہور(پ ر) چیئرمین الکبیر ٹاؤن چوہدری اورنگزیب کی قیادت میں الکبیر ڈویلپرز کی جانب سے الکبیر آرچرڈکالا شاہ کاکومیں شاندار ماسٹر پلان کی ریویلنگ کر دی گئی ،جہاں فائر فال، انڈر گراؤنڈ الیکٹرک سٹی، گیس، وسیع پارکنگ، فیسنگ پارک، گرینڈ مسجد، بائیو میٹرک سیکورٹی سی سی ٹی وی کیمرے جیسی بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔
لاہور سے مزید