• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر لائسنس موٹرسائیکلسٹ کےخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سی ٹی او عمارہ اطہر نے بغیر لائسنس موٹرسائیکلسٹ کےخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ۔سی ٹی او کا کہنا ہے کہ اب لائسنس بنوانے کے بعد ہی موٹرسائیکل واپس کی جائے گی، بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2000 روپے جرمانہ جبکہ لائسنس کی فیس 930 روپے ہے۔
لاہور سے مزید