• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروڑوں کی چوریاں کرنیوالا چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر سے)شہرکے پوش علاقوں میں کروڑوں روپے کی چوریاں کرنیوالا اکیلا چوربلال گرفتار، سالہا سال سے اکیلے چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں۔ملزم بلال نے چند ماہ کے دوران ماڈل ٹاؤن اور ڈیفنس کے 3 گھروں میں کروڑوں مالیت کی چوریاں کی تھیں۔
لاہور سے مزید