• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم منظور ہو جانی،اتفاق رائے میں برکت، پیپلز پارٹی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم منظور ہو جانی ہے۔اتفاق رائے میں زیادہ برکت ہے،پیپلز پارٹی 26ویں ترمیم کو1973کے متفقہ آئین کی طرح منظور کرانا چاہتی ہے۔ پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نےایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکے ملک کو مضبوط کرنا ہے۔
لاہور سے مزید