• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسوں کی بھرمار نے فاقوں پر مجبور کردیا ، عوامی رکشہ یونین

لاہور( نیوزرپورٹر ) عوامی رکشہ یونین لاہور کے صدر ذیشان اکمل نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کہا ہے کہ مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی بھرمار نے فاقوں پر مجبور کردیا ہے۔
لاہور سے مزید