• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتشار نیازی این آر او کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں،ن لیگ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نےایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی انتشار نیازی این آر او کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں اور اپنی پارٹی کے لوگوں کو غدار کہہ رہے ہیں۔
لاہور سے مزید