• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر کے سکولز آج تین روزہ تعطیل کے بعد کھل رہے ہیں۔ نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے باعث تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے۔ آج 21 اکتوبر ملک بھر کے تمام سکولز کھلے رہیں گے۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔ تمام سکولز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
لاہور سے مزید