• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک محمد ابراہیم کی قل خوانی میں سیاسی سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

ملتان (سٹاف رپورٹر) معروف کاروباری شخصیت ملک عامر شہزاد اور ملک احمد کے والدملک محمد ابراہیم کی قل خوانی میں سیاسی سماجی تاجر صنعتکار برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی، قل خوانی میں سابق صوبائی وزیر حافظ اقبال خان خاکوانی ، ایم پی اے رانا اقبال سراج،اظہر بلوچ،ملک عاشق علی شجرا،ملک صفدر،ملک اصغر،ملک عارف،ملک وحید،ملک آفتاب سمیت د دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید