• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدنان خان ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعینات

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گریڈ 19 کے افسر عدنان خان کو ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعینات کر دیا گیا۔

عدنان خان ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ان سے قبل گزشتہ ماہ ڈپٹی سیکریٹری اثاثہ جات ریکوری یونٹ، کابینہ ڈویژن محسن امان کا تبادلہ کر کے اُنہیں ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم دفتر (پبلک) تعینات کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید