• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے فیصل فرید چوہدری کی جانب سے دائر توہین عدالت درخواست میں سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔ 
اہم خبریں سے مزید