• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ میں تشویشناک اضافہ، لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل، آتش بازی پر پابندی

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 422ریکارڈ ہونے پر فضائی آلودگی ،سموگ کی شدت میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا، لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا، شہریوں میں آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری جیسی علامات کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں سکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل کردئیےہیں جبکہ آتشبازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید