• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر اشتیاق احمد کا ضلع کولئی پالس میں پولیو مہم کا افتتاح

پشاور(جنگ نیوز)ضلع کولئی پالس کوہستان میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر کولء پالس کوہستان اشتیاق احمد نے بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر 28 اکتوبر سے شروع ہونے والے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کولئی پالس کوہستان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولء پالس صادق احمد ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کولء پالس اور ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر بھی موجود تھے۔
پشاور سے مزید