• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرنلسٹ فا ؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری کے بھانجے مبین شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک

پشاور( جنگ نیوز )ماہر تعلیم اعجاز کھوکھر،اقبال کھوکھر، عرفان کھو کھر،جرنلسٹ فا ؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری رفاقت حسین کے بھانجے،وسیم شیخ کے بھائی انجینئر مبین شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،دعوت ولیمہ میں پاکستان عوامی تحریک یو اے ای کے صدر فخرزمان عادل سمیت سیاسی ،سماجی،تعلیمی شخصیات اور عزیز واقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی،شرکاء تقریب نے دولہا انجینئر مبین شیخ کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
پشاور سے مزید