• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بروئے کار لائے جارہے ہیںایم فل سکالر توصیف احمد نے کامیابی سے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا

پشاور( وقائع نگار) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جیو گرافی اور جیو میٹکس کے ایم فل سکالر توصیف احمد نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جیو گرافی اور جیو میٹکس کی لیکچرر ڈاکٹر شہلہ گل کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن گورنمنٹ کالج باڑہ خیبر کے جیو گرافی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید تھے اس موقع پر بڑی تعداد میں فیکلٹی ممبرز اور ریسرچرز موجود تھے جنہوں نے کامیاب تحقیقی مقالے کی دفاع پر سکالر کو مبارک باد دی
پشاور سے مزید