• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، تین اندھے قتل کے واقعات کا معمہ حل ، ملزمان گرفتار

پشاور( کرائم رپورٹر) پشاورپولیس نے اندھے قتل کے تین واقعات کاسراغ لگا کر ملزموں کو گرفتار کر لیا - دس اگست کو پشتہ خرہ کے علاقے ٹی وی کالونی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر مکان کے چوکیدار حکیم اللہ عرف شینا کو قتل کیا تھا پولیس نے کیس ٹریس کرکے ملزم وجاہت کو گرفتار کر لیا۔
پشاور سے مزید