• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(وقائع نگار)محمد شعیب خان نے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ خان کی نگرانی میں اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے شعبہ سیاسیات سے اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ڈاکٹر منہاس مجید خان ان کے ایکسٹرنل ممتحن تھے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ (ترمیم شدہ) 2019 کے تحت کالاش ویلی، ڈسٹرکٹ چترال میں مقامی جمہوریت پر اپنی تحقیق کی۔
پشاور سے مزید