• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 86پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے اگست کے ماہانہ ایف پی اے کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید