• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت سائنس، 16 ذیلی اداروں کے اہداف و بہتری کی رپورٹس طلب

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر بڑے شہروں میں قائم 16 ذیلی اداروں سے گزشتہ ایک سال میں حاصل کئے گئے اہداف اور بہتری پر مبنی رپورٹس مانگ لیں، اس حوالے سے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے سیکشن افسر خرم خالد نے 16 ذیلی اداروں کے سربراہان کو خط ارسال کر دیا ہے اور( آج ) جمعہ کو 12 بجے تک رپورٹ ہر صورت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید