• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی 2030 تک ایک لاکھ 85 ہزار نئی ملازمتیں پیدا کرے گا

دبئی (سبط عارف) دبئی کا ہوا بازی کا شعبہ نمایاں ترقی کے لیے تیار ہے، جس کے تخمینے 2030 تک ایک لاکھ 85 ہزار نئی ملازمتیں پیدا کرنے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ایمریٹس گروپ اور دبئی ایئرپورٹس کی جانب سے جاری کردہ ایک نئے اقتصادی اثرات کے مطالعے کے مطابق اس پیشرفت سے ہوا بازی سے متعلق سرگرمیوں میں مصروف افراد کی کل تعداد 8 لاکھ 16 ہزار ہو جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید